وزیر اعظم نریندر مودی اور جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کے مابین وفد کی سطح کی بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے آج چار سمجھوتوں پر دستخط کئے۔
style="text-align: right;">دونوں ممالک نے باہمی مفادات کے موضوعات پر جامع تبادلہ خیال کے بعد سمجھوتوں پر اتفاق کیا۔
اس کے بعد ان کی موجودگی میں معاہدوں پر دستخط کئے گئے